جدہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں. سعودی وزارتِ صحت کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز سعودی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مزید 4 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کیسز کی مجوموعی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ سعودی عرب میں کرونا وائرس کا جن مزید طاقتور ہونے لگا ہے گزشتہ روز بھی وزارتِ صحت کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ مملکت میں کرونا وائرس کے مزید2 شکار
اس قبل بھی بھی مملکت میں کرونا وائرس کے تین مریض سامنے آئے تھے۔ جن میں میاں بیوی کے علاوہ ایک اور فرد بھی شامل ہے۔ عاجل کے مطابق متاثرہ خاوند کچھ عرصہ قبل ایران گیا تھا جہاں وہ کرونا وائرس کا شکار ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment